سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ایران کو اسلامی انقلاب کی47 ویں سالگرہ پر مبارکباد 0 14.02.2026 12:13 Ur.mehrnews.com سری لنکا اور بنگلہ دیش کے وزرائے خارجہ نے ایرانی ہم منصب کو اسلامی انقلاب کی 47 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی۔