47 برس بعد بھی ایرانی قوم اپنے عہد پر ثابت قدم ہے، آیت اللہ مدرسی 0 13.02.2026 17:05 Ur.mehrnews.com شورای نگہبان کے رکن نے 22 بہمن کے ملین مارچ کو انقلاب کے ساتھ تاریخی وفاداری کا اعلان اور استقامت کی روشن دلیل قرار دیا۔