3000 داعشی قیدی عراق منتقل کیے گئے، بغداد کا بڑا انکشاف 0 13.02.2026 17:12 Ur.mehrnews.com عراقی وزیر خارجہ نے انکشاف کیا ہے کہ تقریباً 3000 داعش قیدیوں کو شام سے عراق منتقل کیا جا چکا ہے اور یہ عمل تاحال جاری ہے۔