پاکستان بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ 0 13.02.2026 17:26 Ur.mehrnews.com وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس میں ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا گیا۔