نتن یاہو کی آمد پر وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرے+ویڈیو 0 12.02.2026 16:46 Ur.mehrnews.com امریکی شہریوں نے غزہ میں صہیونی حملوں کے خلاف اور اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کی وائٹ ہاؤس آمد پر احتجاج کیا۔