ایران اور افریقہ کے درمیان تجارتی تبادلے میں 9 ماہ میں 66 فیصد اضافہ 0 12.02.2026 14:03 Ur.mehrnews.com ایران اور 39 افریقی ممالک کے درمیان تجارتی لین دین 940 ملین ڈالر تک پہنچ گیا، جو پچھلے سال کے مقابلے میں 66 فیصد زیادہ ہے۔