لاریجانی کی قطر کے امیر سے ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال 0 11.02.2026 18:45 Ur.mehrnews.com ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے دوحہ میں قطر کے امیر سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعاون اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔