عراقچی کا پاکستانی وزیر خارجہ سے رابطہ، امریکہ سے جوہری مذاکرات پر گفتگو 0 11.02.2026 11:40 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔