پاکستانی صدر کی انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر مبارکباد 0 11.02.2026 12:05 Ur.mehrnews.com پاکستانی صدر آصف علی زرداری نے رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ سید علی خامنہای کو انقلابِ اسلامی کی 47ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے۔