الہام علی اف کی ایران کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر مبارکباد 0 11.02.2026 12:13 Ur.mehrnews.com آذربائیجان کے صدر الہام علی اف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر مبارکباد دی اور دوطرفہ تعلقات کی ترقی پر زور دیا۔