صوبہ اصفہان میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی 0 11.02.2026 14:37 Ur.mehrnews.com ایران کے صوبہ اصفہان میں 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔