مشہد المقدس میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی 0 11.02.2026 16:29 Ur.mehrnews.com ایرانی مقدس شہر مشہد میں 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔