تہران میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی کا اہتمام 0 11.02.2026 16:37 Ur.mehrnews.com ایران کے دارالحکومت تہران میں 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔