تبریز میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی کا اہتمام 0 11.02.2026 17:35 Ur.mehrnews.com ایرانی دیگر شہروں کی طرح تبریز میں بھی 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا۔