ایران کی سفارتی طاقت، مسلح افواج کی قوت کی مرہون منت ہے، عراقچی 0 10.02.2026 17:24 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر ایران کی سفارتی قوت، ملک کی مسلح افواج کی اعلیٰ صلاحیتوں سے جنم لیتی ہے۔