ru24.pro
World News
Январь
2026

ایرانی نائب وزیر خارجہ تخت‌روانچی مذاکرات کے لیے آرمینیا روانہ

0
ایرانی نائب وزیر خارجہ مجید تخت‌روانچی دوطرفہ تعاون اور جنوبی قفقاز کی تازہ صورتحال پر بات چیت کے لیے آرمینیا کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔