ایران میں اسرائیلی جاسوس کو پھانسی، موساد کے دہشت گرد نیٹ ورک پر کاری ضرب 0 07.01.2026 10:56 Ur.mehrnews.com ایران نے قومی سلامتی کے خلاف اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کی سرگرمیوں پر کاری ضرب لگاتے ہوئے ایک اہم جاسوس کو سزائے موت دے دی۔