ru24.pro
World News
Январь
2026
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31

ایران کی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملوں کی شدید مذمت، عالمی برادری سے فوری ردعمل کا مطالبہ

0
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جنوبی لبنان اور بقاع کے علاقوں پر اسرائیلی بمباری کو جنگی جرم قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ اور عالمی اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ صہیونی حکومت کو جوابدہ بنائیں۔