پاکستان اور چین کا افغانستان سے دہشت گرد گروہوں کے خاتمے کا مطالبہ 0 06.01.2026 15:48 Ur.mehrnews.com پاکستان اور چین نے افغانستان میں موجود تمام دہشت گرد تنظیموں کے خاتمے اور ان کے خلاف قابل تصدیق اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔