امریکا وینزویلا کے خلاف جنگ نہیں، وینزویلا کی بحالی چاہتا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ 0 06.01.2026 15:59 Ur.mehrnews.com امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا وینزویلا کے ساتھ حالت جنگ میں نہیں ہے اور امریکہ وینزویلا کی بحالی چاہتا ہے۔