ru24.pro
World News
Январь
2026

ایران کے اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلت کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں، چین

0
چین نے ایران کے اندرونی معاملات میں کسی بھی قسم کی بیرونی مداخلت کی سخت مخالفت کرتے ہوئے ایرانی حکومت اور عوام کے ساتھ اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔