صہیونی فوج میں ہتھیاروں کا بحران، پرانے ٹینک دوبارہ شامل 0 06.01.2026 12:06 Ur.mehrnews.com عبرانی اخبار کے مطابق غزہ جنگ میں بڑی تعداد میں ٹینک تباہ یا ناکارہ ہونے کے بعد اسرائیلی فوج پرانے ٹینک دوبارہ استعمال کرنے پر مجبور ہوگئی ہے۔