ru24.pro
World News
Январь
2026

صدر مادورو کا اغوا بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، ایران

0
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں وینزویلا کے خلاف امریکا کے اقدام کو ریاستی دہشت گردی، جارحیت اور عالمی نظام کے لیے خطرناک قرار دیا۔