روس کا ایران میں چھوٹے ایٹمی بجلی گھروں کی تعمیر پر غور
روس نے ایران کے دور دراز علاقوں اور صنعتی مراکز کو قابل اعتماد اور ماحول دوست بجلی فراہم کرنے کے لیے چھوٹے ایٹمی پاور پلانٹس کی تعمیر کا منصوبوں پر غور کرنے کا اعلان کیا ہے۔
