ru24.pro
World News
Январь
2026

وینزویلا پر امریکی جارحیت کے دوران کیوبا کے  32  اہلکار جان بحق،  دو روزہ سوگ کا اعلان

0
کیوبا کی حکومت نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو گرفتار کرنے کے لیے کیے گئے امریکی فوجی آپریشن کے دوران کیوبا کے 32 شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔