مادورو کو فوری اور بغیر شرط رہا کیا جائے، ایران کا مطالبہ 0 05.01.2026 14:47 Ur.mehrnews.com ایران نے امریکہ کی جانب سے وینزویلا پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ طاقت کے ذریعے امن کا نظریہ عالمی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔