ٹرمپ کی چالاکی: اپوزیشن صرف آلہ کار، امریکہ خود وینزویلا پر قابض 0 05.01.2026 13:17 Ur.mehrnews.com مادورو کی گرفتاری کے بعد واشنگٹن نے اپوزیشن کو نظر انداز کیا اور براہ راست نائب صدر سے مذاکرات کرکے اپنی طاقت یقینی بنائی۔