اگر ٹرمپ نے غلطیاں دوہرائیں تو ردعمل شدید تر ہوگا: ایران کی وارننگ
قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے پارلیمانی کمیشن کے رکن نے علاالدین بروجردی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ٹرمپ نے ماضی کی غلطیوں کو دوھرانے کی کوشش کی تو ایران پہلے سے زیادہ ٹھوس اور سخت ردعمل ظاہر کرے گا۔
