وینزویلا کے صدر کا مبینہ اغوا! روس نے امریکہ سے فوری وضاحت مانگ لی
روسی وزارت خارجہ نے ان رپورٹس پر گہری تشویش اور خطرے کا اظہار کیا ہے جن میں دعوی کیا گیا ہے کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو امریکی فوجی کارروائی کے دوران زبردستی ملک سے باہر لے جایا گیا ہے۔
