وینزویلا کے صدر اور انکی اہلیہ کو گرفتار کر لیا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ 0 03.01.2026 12:46 Ur.mehrnews.com امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسز نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا ہے۔