ٹرمپ کی دھمکیوں پر ایران کا اقوام متحدہ سے سخت اقدام کا مطالبہ
اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب نے امریکی صدر کے بیانات کو ایران کے خلاف کھلی دھمکی قرار دیتے ہوئے سلامتی کونسل اور سیکریٹری جنرل سے واضح اور مؤثر ردعمل کا مطالبہ کر دیا۔
