رجب کے ایام بیض: ایران بھر کی 12 ہزار مساجد میں 15لاکھ سے زائد کا اعتکاف
مرکزی اعتکاف کمیٹی کے سربراہ حجت الاسلام سید علیرضا تکیہای کے مطابق رواں سال اعتکاف میں شرکت کرنے والوں کی تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریبا 30 فیصد زیادہ ہے، جن میں اکثریت نوجوانوں اور طلباء کی ہے۔
