ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا مہر خبر رساں ایجنسی کا دورہ 0 01.01.2026 13:41 Ur.mehrnews.com ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے مہر خبررساں ایجنسی کا دورہ کیا اور مہر نیوز کے ڈائریکٹر اور نامہ نگآروں سے گفتگو کی۔