زہران ممدانی نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر میئر کا حلف اٹھا لیا 0 01.01.2026 13:44 Ur.mehrnews.com نیویارک کے نو منتخب مسلمان اور ڈیموکریٹ میئر زہران ممدانی نے قرآن کریم کے نسخے پر حلف اٹھا کر باقاعدہ طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔