شہید محمد سنوار: عسکری منصوبہ بندی کے ماہر کی مزاحمتی زندگی 0 01.01.2026 15:12 Ur.mehrnews.com شہید محمد سنوار آپریشن طوفان الاقصی کی منصوبہ بندی کے مرکزی کرداروں میں شامل تھے اور القسام بریگیڈ کے لیے اسلحہ فراہم کرنے کی ذمہ داری ادا کرتے تھے۔