ایران اور روس کا توانائی کے شعبے میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق 0 31.12.2025 15:21 Ur.mehrnews.com ایران اور روس کے مشترکہ ورکنگ گروپ کا اجلاس ہوا جس میں اسٹریٹجک مفاہمتی یادداشتوں پر مؤثر اور تیز تر عملدرآمد کے عزم کا اظہار کیا گیا۔