مزاحمت اور استقامت کا استعارہ ابوعبیدہ کون تھے؟
ابوعبیدہ فلسطین کے مشہور ترین گمنام شہید، جن کی شہادت کی خبر کے ساتھ ہی ان کے پوشیدہ رازوں سے پردہ اٹھا دیا گیا، غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مزاحمت اور استقامت کی ایک علامت تھے۔
