دشمن کے کسی بھی نئے مہم جوئی کا جواب تباہ کن اور غیر متوقع ہوگا، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف پارلیمانی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران اپنے دفاع کے لیے کسی عالمی طاقت کی اجازت کا محتاج نہیں ہے۔ اور اس بار کسی بھی جارحیت کا جواب تباہ کن اور غیر متوقع ہو گا۔
