فلسطین، غرب اردن میں قابض صہیونی فوج کے خلاف اسلامی جہاد کی کارروائی 0 27.12.2025 21:46 Ur.mehrnews.com فلسطینی تنظیم تحریک جہاد اسلامی نے غرب اردن کے شہر جنین میں صہیونی فورسز کے خلاف کاروائی کا دعوی کیا ہے۔