آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت پر قائم ہیں، روسی وزیر خارجہ 0 28.12.2025 09:38 Ur.mehrnews.com روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو غزہ کی صورتحال سے قطع نظر فلسطین۔اسرائیل تنازع کے منصفانہ حل پر قائم ہے۔