افغانستان سے دوسرے ممالک پر حملے، تحقیقات کی جارہی ہیں، طالبان وزیرخارجہ 0 27.12.2025 19:51 Ur.mehrnews.com افغان حکمران جماعت طالبان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان سے تاجیکستان کی سرحد پر ہونے والے حملوں کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔