قفقاز میں امن و استحکام اور علاقائی سالمیت ایران کی اولین ترجیح ہے، ایرانی سفیر
جارجیا میں تعینات ایرانی سفیر محمود ادیب نے جارجین پارلیمنٹ اسپیکر ملاقات میں کہا کہ قفقاز کے خطے میں ایران کی پالیسی امن و استحکام کے قیام اور ممالک کی علاقائی سالمیت کے احترام پر مبنی ہے۔
