حمص، مسجد پر بم دھماکے کی ذمہ داری ایک تکفیری گروہ نے قبول کرلی 0 26.12.2025 21:57 Ur.mehrnews.com تکفیری گروہ سرایا انصارالسنه گروہ نے علوی اکثریتی علاقے میں امام علی (ع) مسجد میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔