وائٹ ہاؤس کا وینزویلا کی مکمل آئل ناکہ بندی کا حکم؛ امریکی فوج ہائی الرٹ 0 25.12.2025 17:12 Ur.mehrnews.com وائٹ ہاؤس نے امریکی مسلح افواج کو حکم دیا ہے کہ وہ اگلے دو ماہ کے دوران وینزویلا کے تیل کی مکمل ناکہ بندی کرنے پر توجہ مرکوز کریں۔