اہلکاروں پر سفری پابندی، یورپی یونین کی امریکہ پر شدید تنقید 0 25.12.2025 17:28 Ur.mehrnews.com یورپی یونین نے امریکہ کے اس فیصلے پر شدید تنقید کی ہے جس میں یورپی اہلکاروں کے سفر پر پابندی عائد اور ویزے منسوخ کیے گئے ہیں۔