ایرانی وزیر خارجہ عراقچی کی مسیحیوں کو کرسمس اور نئے سال کی مبارکباد 0 25.12.2025 15:02 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کرسمس اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یومِ ولادت کے موقع پر دنیا بھر کے مسیحیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔