ایران اور آذربائجان کے سربراہان مملکت کا ٹیلیفونک رابطہ، باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال 0 23.12.2025 20:16 Ur.mehrnews.com ایرانی صدر پزشکیان نے آذربائجان کے ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور دونوں ملکوں کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر تاکید کی۔