اسرائیل ہر روز جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتا ہے، لبنانی وزیراعظم 0 07.12.2025 17:55 Ur.mehrnews.com لبنانی وزیرِاعظم نواف سلام نے کہا ہے کہ اسرائیل نے لبنان کے خلاف طویل تھکا دینے والی جنگ شروع کر دی ہے اور اس وجہ سے ہم حالت صلح میں نہیں ہیں۔