ترک صدر اردوغان کا ایران کے دورے پر اصولی اتفاق 0 01.12.2025 16:37 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوغان کے ایران کے دورے پر اصولی اتفاق ہو چکا ہے۔