ru24.pro
World News
Декабрь
2025

اسرائیلی فوج بدترین انسانی بحران میں مبتلا ہے، سابق جنرل کی وارننگ

0
سابق صہیونی جنرل نے فوج کو درپیش بحران سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حاضر سروس افسران ڈیوٹی چھوڑ رہے ہیں اور کمانڈ سسٹم تباہی کے نزدیک ہے۔